حیدرآباد۔23۔جنوری (اعتماد نیوز)آج اسمبلی کے احاطہ میں صدر پردیش کانگریس
بی ستیہ نارائنا اور سینئر کانگریس لیڈر جے سی دیواکر ریڈی کے درمیان بحث و
تکرار ہوئی۔ چنانچہ بوتسہ ستیہ
نارائنا نے جے سی دیواکر ریڈی سے کہا کہ وہ
اپنے متنازعہ بیانات کے ذریعہ کانگریس پارٹی میں قائم رہتے ہوئے نقصان نہ
پہونچائیں۔ چنانچہ جے سی دیواکر ریڈی نے اس پر وضاحت کرنے کی کوشش کر رہے
تھے۔